دہلی میں جھگی بستی گرائی گئی، سینکڑوں لوگ بےگھر

08:53 PM Oct 10, 2020 | دی وائر اسٹاف

گراؤنڈ رپورٹ: دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی  نے این جی ٹی کے آرڈر پر گزشتہ 24 ستمبر کو اوکھلا کے دھوبی گھاٹ کے پاس تقریباً ڈھائی ایکڑ میں بسی جھگیوں کو توڑکر سینکڑوں لوگوں کو بےگھر کر دیا۔