Featured خبریں ویڈیو دہلی: منریگا مزدوروں کا احتجاجی مظاہرہ جاری 05:26 PM Feb 27, 2023 | نیرج کمار ویڈیو: بہار کی تمام خواتین منریگا مزدور اپنے مطالبات کو لے کر گزشتہ کئی دنوں سے دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کر رہی ہیں۔ ان خواتین نے منریگا مزدوری، آن لائن حاضری میں دھاندلی سمیت کئی مسائل کے بارے میں بتایا۔
الیکشن کمیشن کے سیاسی پوسٹ ہٹانے کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے ایکس نے کہا، اس کارروائی سے متفق نہیں ہیں
نارتھ ایسٹ اسپیشل: کیا سی اے اے مخالف احتجاج اور وزیر اعلیٰ کا فرقہ وارانہ ایجنڈہ آسام کی رائے دہندگی پر اثر انداز ہوگا؟