’بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد گائے کے نام پر ہونے والے تشدد کے اعداد و شمار میں اضافہ ہوا ہے‘
ویڈیو: ملک میں گائے کے نام پر ہو رہی سیاست کے حوالے سے صحافی شروتی گنپتی نے 'ہو ول بیل دی کاؤ' نام سےکتاب لکھی ہے۔ملک میں گائے کے تحفظ کے نام پر ہونے والی ہلاکتوں، گائے کا گوشت لے جانے یا کھانے کے شبہ میں لنچنگ اورگئو رکشکوں سے جڑی سیاست کے بارے میں ان سے بات چیت۔