لاک ڈاؤن کے دوران دہلی سے پیدل اپنے گھر لوٹ رہے یومیہ مزدوروں کی کہانیاں

02:28 PM Mar 29, 2020 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو: کورونا وائرس سے تحفظ کو لے کر ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کے دوران دہلی سے مختلف ریاستوں میں واقع اپنے گھروں کو پیدل لوٹ رہےیومیہ مزدوروں سے عصمت آرا اور شیکھر تیواری کی بات چیت۔