جنتر منتر پر جلائی گئیں شہریت ترمیم بل کی کاپیاں

04:33 PM Dec 11, 2019 | وشال جیسوال

ویڈیو: لوک سبھا میں پاس ہوئے شہریت ترمیم بل کی مخالفت میں نئی دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرہ۔ مظاہرین سے وشال جیسوال کی بات چیت۔