Featured ویڈیو کیا مسلم ووٹروں کو لبھا پا رہے ہیں راہل گاندھی؟ 11:39 AM Feb 27, 2024 | عارفہ خانم شیروانی ویڈیو: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیایے یاترا اتر پردیش کے مراد آباد پہنچی تھی۔ مسلم اکثریتی علاقوں میں کیا راہل گاندھی کوئی اثر ڈالنے میں کامیاب ہوں گے، اس بارے میں بات کرتی ہیں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی۔
’اکھنڈ بھارت نرتیہ‘، ’سنسکرت قوالی‘ اور دلی پولیس کے گانے: جامعہ کے یوم تاسیس کی تقریبات کی نئی پہچان
راہل گاندھی کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ سے نام حذف کرنے کے لیے آدھار-لنک موبائل نمبر لازمی کیا