Featured فکر و نظر ویڈیو فرقہ وارانہ تشدد اور ہندو مسلم منافرت کا نیا دور 07:30 PM Apr 17, 2022 | عارفہ خانم شیروانی ویڈیو: جس ملک میں ہندو اکثریت میں ہیں اور مسلمان اقلیت میں، وہاں ہندوؤں کے ایک حصے کو اقلیتی برادری سے خطرہ محسوس ہوتا ہے۔ ملک میں مختلف مقامات پر فرقہ وارانہ تشدد کے حالیہ واقعات پر دی وائر کی عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔
سنبھل تشدد: سابق سی او اور دیگر پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج کرنے کے عدالتی آرڈر پر عمل کرنے سے پولیس کا انکار