کیا ہندو تہوار مسلمانوں سے نفرت کے بغیر ممکن نہیں؟

07:13 PM Apr 07, 2022 | اپوروانند

ویڈیو: کرناٹک میں حلال گوشت پر جاری تنازعہ کے درمیان راجستھان کے کرولی میں ہندو نئے سال کے دوران تشدد اور کئی دیگر واقعات پر دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند کا نظریہ۔