Featured خبریں فکر و نظر ویڈیو کیا ہندوستان میں انتخابات غیر جانبدار رہ گئے ہیں؟ 04:39 PM May 08, 2026 | میناکشی تیواری پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج اور آئینی اداروں پر جانبداری کے الزامات وغیرہ کے حوالے سے جے این یو کی پروفیسر زویا حسن اور سینئر صحافی سنگیتا بروآ پیشاروتی کے ساتھ تبادلہ خیال کر رہی ہیں میناکشی تیواری۔
’غیر قانونی دراندازی‘ پر بولے وزیر داخلہ: ملک کوئی دھرم شالہ نہیں، وزارت کو نہیں معلوم ’دراندازوں‘ کی تعداد
کمبھ کے بجٹ کا صرف 0.1 فیصد بھی خرچ ہوتا تو 100 سے زائد مراٹھی اسکول بچائے جا سکتے تھے: سپریم کورٹ کے جج