Featured خبریں فکر و نظر ویڈیو ’ایودھیا کے فیصلے پر دوبارہ غور کرے عدالت‘ 10:20 PM Nov 13, 2019 | اپوروانند ویڈیو: سپریم کورٹ کے متنازعہ زمین پر مسلم فریق کا دعویٰ خارج کرتے ہوئے ہندو فریق کو زمین دینے کو کہا ہے ، سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے ہندوستان کی سیاست اور سما ج میں کیا تبدیلی آئے گی ۔ اس بارے میں اپنا نظریہ پیش کر رہے ہیں پروفیسر اپوروانند۔