Featured فکر و نظر ویڈیو این آر سی: ہندوستان سے کس کس کو باہر کروگے؟ 06:44 PM Sep 04, 2019 | اپوروانند ویڈیو: آسام میں ہندوستانی شہریوں کی پہچان کرنے کے لیے این آر سی کی فائنل لسٹ شائع کر دی گئی ہے۔ریاست کے 19 لاکھ سے زائد لوگ این آر سی کی فائنل لسٹ سے باہر کر دیے گئے ہیں۔ اس مدعے پر پروفیسر اپوروانند کا نظریہ۔
نتیش کمار کے بیٹے کو فلیٹ گفٹ کرنے پر اپوزیشن کا للن سنگھ پر حملہ: ’فلیٹ فار منتری پد‘ کہہ کر اٹھائے سوال