ظلم جتنا بڑھےگا، احتجاج اتنا ہی شدید ہوگا: بنگال میں لیفٹ کا نیا چہرہ دیپ ستا دھر
02:45 PM Mar 26, 2021 | عارفہ خانم شیروانی
ویڈیو:مغربی بنگال کے ہاوڑہ کی بالی سیٹ سے جواہر لال نہرویونیورسٹی کی ریسرچ اسکالر دیپ ستا دھر انتخاب لڑ رہی ہیں۔ دیپ ستا سے اس انتخاب سے متعلق تمام مدعوں پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی نے بات چیت کی۔