کورونا کی دوسری لہر: لاشوں کا انبار اور مودی کے وزیروں کی انانیت

02:11 PM Apr 22, 2021 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے وزیر اعظم  نریندر مودی کو خط  لکھ کر کہا ہے کہ ہمیں یہ دیکھنے میں دلچسپی نہیں رکھنی چاہیے کہ کتنے لوگوں کو کووڈ 19 ٹیکہ لگ چکا ہے، بلکہ آبادی کے کتنے فیصد کی ٹیکہ کاری ہو چکی ہے یہ اہم  ہے۔وزیر صحت  ہرش وردھن نے منموہن سنگھ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔