آرٹیکل 370: ایک مہینے بعد کشمیر کا حال

06:42 PM Sep 07, 2019 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: مرکزی حکومت کے ذریعے جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے ہوئے ایک مہینے ہو گئے۔ایک مہینے بعد کشمیر کے حالات کے بارے میں بتا رہی ہیں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی ۔