’وادی میں کشمیری پنڈتوں کی حفاظت اب کشمیری مسلمان کریں گے‘

06:06 PM Feb 28, 2023 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو:  26  فروری کو کشمیری پنڈت سنجے کمار شرما کو جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے اچن گاؤں میں دہشت گردوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ کشمیری پنڈتوں کی  مسلسل ٹارگیٹ کلنگ کے  خلاف یہاں کے لوگوں میں غصہ ہے۔