اتر پردیش: سی اے اے  کے خلاف احتجاج میں شامل رہیں خواتین اسمبلی انتخاب میں حصہ لیں گی

05:56 PM Jul 10, 2021 | اسد رضوی

ویڈیو:لکھنؤ کے تاریخی گھنٹہ گھر کے پاس سی اے اےکے خلاف احتجاج  کی قیادت  کرنے والی خواتین  اب اتر پردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخاب میں مقتدرہ بھارتیہ جنتا پارٹی کےخلاف  ایک سیاسی  لڑائی لڑنے جا رہی ہیں۔