ہریانہ-مہاراشٹر اسمبلی الیکشن: کیا مودی کی مقبولیت کو جھٹکا لگا؟

05:30 PM Oct 25, 2019 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو: ہریانہ اور مہاراشٹر اسمبلی کے الیکشن نتائج پر دی وائر کے اجئے آشیرواد اور سیاسی تجزیہ کار سجن کمار کے ساتھ عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔