کیرل: ریپ کے ملزم بشپ کے خلاف آواز اٹھانے والی 4 ننوں کو کانونٹ چھوڑنے کا حکم
06:32 PM Jan 17, 2019 | دی وائر اسٹاف
گزشتہ سال چار ننوں کا تبادلہ کیا گیا تھا، لیکن انہوں نے بشپ فرینکو مولکل پر الزام لگانے والی متاثرہ کو انصاف دلانے کے لئے کانونٹ میں ہی بنے رہنے کا فیصلہ کیا تھا۔