Featured خبریں ویڈیو ’اچھے دن ایسے آئے ہیں کہ اب روٹی بھی نہیں ملتی‘ 01:55 PM Nov 06, 2021 | یاقوت علی ویڈیو: ملک میں رسوئی گیس کی قیمتیں 1000 روپے کے پار پہنچ گئی ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ بڑھتی قیمتوں کے بیچ وہ اپنی گاڑیوں میں پٹرول یا ڈیزل ڈالے بنا تو رہ سکتے ہیں، لیکن ایل پی جی سلینڈر کے بنا کیسے رہ سکتے ہیں۔
چھ ماہ بعد بھی ہندوستان نے اڈانی کو امریکی سمن نہیں سونپا: ایس ای سی نے نیویارک کی عدالت کو دی جانکاری