Featured خبریں فکر و نظر ویڈیو کیا آدھار سے لنک ہوگا سوشل میڈیا؟ 08:17 PM Aug 22, 2019 | عارفہ خانم شیروانی ویڈیو: کیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ساتھ آدھار کارڈ لنک کرنا لازمی ہونا چاہیے۔ فیس بک نے اس کی مخالفت کی ہے۔ اسی موضوع پرپیش کررہی ہیں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی اپنا نظریہ۔
جے این یو اسٹوڈنٹ نجیب کی گمشدگی کے معاملے میں کلوزر رپورٹ کو عدالت کی منظوری، کہا – سی بی آئی کی جانچ میں کوئی کمی نہیں
مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے پیغامات فارورڈ کرنے پر غیر معینہ مدت تک جیل میں نہیں رکھ سکتے: عدالت
جموں و کشمیر: ٹیچر کو دہشت گرد کہنے پر عدالت نے زی نیوز، نیوز 18 اور دیگر چینلوں کے خلاف کیس درج کرنے کو کہا