دہلی یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ ایل جی بی ٹی کیو+کمیونٹی کے حقوق کے لیے آگے آئے
چراغ جھا | Jun 03 2023
ویڈیو: جون کا مہینہ دنیا کے کئی ممالک میں ‘پرائڈ منتھ’ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس مہینے کے پہلے دن ڈی یوکے طالبعلموں نےایک مارچ نکالا،جس کا مقصدای جی بی ٹی کیو+کمیونٹی کے حقوق اور جدوجہد کے بارے میں بات کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں ان کے بارے میں بیداری لاناتھا۔