آرٹیکل 370 اور این آر سی کے پیچھے مودی حکومت کی فرقہ وارانہ سیاست: یشونت سنہا
06:46 PM Sep 23, 2019 | عارفہ خانم شیروانی
ویڈیو: سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا نے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی سے بات چیت میں این آر سی ، آرٹیکل 370، کارپوریٹ ٹیکس اور اقتصادی بحران جیسے کئی مدعوں پر اپنی رائے دی ۔