ویمن ٹیکنیکل یونیورسٹی کے صفائی ملازمین کو نوکری سے کیوں نکالا جا رہا ہے

01:50 PM Sep 20, 2021 | مکل سنگھ چوہان

ویڈیو:  اندرا گاندھی دہلی ویمن ٹیکنیکل یونیورسٹی(آئی جی ڈی ٹی یوڈبلیو) دہلی سرکار کے تحت آتی ہے۔ یونیورسٹی کے صفائی ملازمین کا کہنا ہے کہ انہیں نوکری سے نکالا جا رہا ہے۔دراصل صفائی کا ٹھیکہ پرانی کمپنی سے ایک نئی کمپنی کو دے دیا گیا ہے۔اس مسئلے پر یونیورسٹی کے رجسٹرار اور صفائی ملازمین سے بات چیت۔