ویڈیو: مودی کے ہندوستان میں نہرو کی اہمیت

ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیےمودی کے ہندوستان میں نہرو کی اہمیت پر مؤرخ سید عرفان حبیب اور سینئر صحافی اوم تھانوی سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔ The post ویڈیو: مودی کے ہندوستان میں نہرو کی اہمیت appeared first on The Wire - Urdu.

ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیےمودی کے ہندوستان میں نہرو کی اہمیت پر مؤرخ سید عرفان حبیب اور سینئر صحافی اوم تھانوی سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔

 

The post ویڈیو: مودی کے ہندوستان میں نہرو کی اہمیت appeared first on The Wire - Urdu.

Next Article

’شہری جھگیوں میں سیاست کی سمجھ کہیں زیادہ گہری ہے‘

خیال کیا جاتا ہے کہ شہری جھگیوں میں رہنے والے سیاست کو کم سمجھتے ہیں، لیکن ایسا نہیں ہے۔ نقل مکانی اور شہری جھگیوں  پر کتاب لکھنے والے اسکالر طارق تھیچل کہتے ہیں کہ جھگی –جھونپڑی میں رہنے والے سیاستدانوں کے مہرے محض نہیں ہیں۔ ان سے دی وائر ہندی کے مدیر آشوتوش بھاردواج کی بات چیت۔

Next Article

کس کو ہے بولنے کی کتنی آزادی؟

کنال کامرا کے ویڈیو پر پیدا ہوئے سیاسی تنازعہ اور سیاست دانوں کی جانب سے اظہار رائے کی ازادی پر ‘حدود’ طے کرنے کے بارے میں دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن کے ساتھ میناکشی تیواری کی بات چیت۔

Next Article

سنگھ بی جے پی تعلقات میں نئی ​​گرمجوشی؟

سنگھ اور بی جے پی کے رشتوں میں پچھلے ایک سال میں اتار چڑھاؤ آیا ہے۔ 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد بی جے پی کھل کر سنگھ کی تعریف کرتی نظر آ رہی ہے۔ حال ہی میں نریندر مودی وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی بار سنگھ ہیڈ کوارٹر پہنچے۔ کیا سنگھ بدل رہا ہے؟ سنگھ-بی جے پی کے رشتوں پر سینئر صحافیوں – راہل دیو اور دھیریندر جھا کے ساتھ آشوتوش بھاردواج کی بات  چیت۔

جون 2024 میں ریکارڈ کیے گئے اور شائع کیے گئے اس ویڈیو کو وزیر اعظم بننے کے بعد نریندر مودی کے سنگھ ہیڈ کوارٹر کے پہلے دورے کے تناظر میں دوبارہ شائع کیا گیا ہے۔

Next Article

ٹرمپ کے ٹیرف سے کیا مہنگائی میں اور اضافہ ہوگا؟

ویڈیو: کیا نریندر مودی کی ڈونالڈ ٹرمپ سے دوستی کے دعوے ملکی مفاد میں کام کر رہے ہیں؟ ٹرمپ کہتے ہیں کہ دوستی اپنی جگہ، لیکن وہ ہندوستان پرٹیرف (ٹیکس) لگائیں گے ہی ، تو کیا ٹرمپ کے ریسیپروکل ٹیرف ہندوستانی معیشت پر اثر انداز ہوں گے؟ دی وائر کے بانی مدیر ایم کے وینو کے ساتھ میناکشی تیواری کی بات چیت۔

Next Article

پروپیگنڈہ نے ہمارے سنیما کو مسخ کر دیا ہے: اویناش داس

حال ہی میں آئی فلم ‘ان گلیوں میں’ کے ڈائریکٹر اویناش داس کے ساتھ دی وائر کی مدیر سیما چشتی کی بات چیت۔ لکھنؤ میں سیٹ یہ فلم ایک چھوٹے سے شہر میں بین المذاہب محبت کی باریکیوں کو تلاش کرتی ہے اور اس پر معاشرے کے ردعمل کے جوہر کو پیش کرتی ہے۔ فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے والی پروپیگنڈہ فلموں کے درمیان، داس کی یہ فلم تازہ ہوا کے جھونکے کی طرح آئی ہے، جو ڈیجیٹل دور میں محبت، پہچان اور سماجی اصولوں پر ایک نقطہ نظر پیش کرتی ہے۔