گریٹر نوئیڈا کے مزدوروں  نے یوپی حکومت سے کیا کہا؟

07:11 PM Jan 20, 2022 | یاقوت علی

ویڈیو:  ہندوستان میں مہاماری کی تیسری لہر کے بیچ اَن آرگنائزڈ سیکٹر  کے مزدوروں کی جدوجہد جاری ہے۔ قومی راجدھانی سے متصل گریٹر نوئیڈا کے لیبر چوک علاقے میں دی وائر کے یاقوت علی نے  مزدوروں  کا حال دریافت کیا۔