مغربی بنگال: چھیڑ خانی روکنے کے لیے اسکول کا حکم، الگ الگ دن اسکول آئیں لڑکے لڑکیاں

08:06 PM Jul 03, 2019 | دی وائر اسٹاف

وزیر تعلیم پارتھ چٹرجی نے اس معاملے میں جانچ کا حکم دیا ہے۔ انھوں نے کہا،اس طرح کے فیصلوں کی کبھی حمایت نہیں کی جا سکتی اور اس کو فوراً واپس لیا جانا چاہیے۔