Featured خبریں فکر و نظر ویڈیو دہلی کے تشدد کو ہندو-مسلمان مت کہیے 05:46 PM Feb 28, 2020 | اپوروانند ویڈیو: نارتھ-ایسٹ دہلی میں شہر یت قانون (سی اے اے)کو لے کر ہوئے فرقہ وارانہ تشدد میں مارے گئے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 42 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد بدھ تک 27 تھی ،جس میں 25 لوگوں کی موت دلشاد گارڈین واقع جی ٹی بی ہاسپٹل میں ہوئی تھی۔
دہلی: پی ڈبلیو ڈی نے ناراضگی کے بعد حفاظتی انتظامات کے بغیر نالیاں صاف کرنے والے ملازمین کی تصویریں ہٹائیں
جموں و کشمیر: ٹیچر کو دہشت گرد کہنے پر عدالت نے زی نیوز، نیوز 18 اور دیگر چینلوں کے خلاف کیس درج کرنے کو کہا