ویڈیو:کیا راہل گاندھی لوک سبھا انتخابات کا ایجنڈہ سیٹ کر رہے ہیں؟

03:40 PM Jan 08, 2019 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو: کانگریس صدر راہل گاندھی حال کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی جیت کے حقدار بنےاور رافیل مدعے کو بی جے پی کے خلاف بڑا انتخابی مدعا بنانے میں کامیاب رہےہیں۔ کیا راہل آنے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے سیاسی ماحول اپنے حق میں کرنے میں کامیاب رہے ہیں؟ ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے جے ڈی یو رہنما کے سی تیاگی، سینئر صحافی ارملیش اور وائر کے ڈپٹی ایڈیٹر اجئے آشیرواد سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔

The post ویڈیو:کیا راہل گاندھی لوک سبھا انتخابات کا ایجنڈہ سیٹ کر رہے ہیں؟ appeared first on The Wire - Urdu.