کیا ووٹر لسٹ سے دلتوں اور مسلمانوں کا نام غائب کیا جا رہا ہے؟

03:40 PM Mar 29, 2019 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو :ووٹر لسٹ سے دلت اور مسلمانوں کے نام مبینہ طور پرغائب کیے جانے کے موضوع پر سماجی کارکن اور سافٹ ویئر انجینئر خالد سیف اللہ سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔