بلند شہر تشدد: انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کو کب ملے گا انصاف؟

04:45 PM Jan 08, 2019 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو: اتر پردیش کے بلند شہر میں مبینہ گئو کشی کے بعد بھڑکی بھیڑ نے انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کا قتل کر دیا۔ ریاست میں پھیلے غنڈہ راج پر دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن سے بات چیت کر رہی ہیں عارفہ خانم شیروانی۔

The post بلند شہر تشدد: انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کو کب ملے گا انصاف؟ appeared first on The Wire - Urdu.