اتر پردیش: یوگی حکومت کا نیا ہتھیار، مندر اور مسجد سے ہٹائے گئے لاؤڈ اسپیکر

02:36 PM May 09, 2022 | شرت پردھان

ویڈیو: اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے گزشتہ دنوں حکم دیا تھا کہ تمام مذہبی مقامات پر نصب لاؤڈ  اسپیکر کم آواز میں چلائے جائیں تاکہ کسی کو پریشانی نہ ہو۔ یوگی آدتیہ ناتھ کے اس فیصلے کو ان کے سیاسی کریئر کا اگلا قدم ماناجا رہا ہے، جو کہ دہلی ہے۔