گزشتہ 45 سالوں کے مقابلے 2017 سے 18 میں سب سے زیادہ رہی بے روزگاری: رپورٹ
02:04 PM Feb 01, 2019 | دی وائر اسٹاف
نیشنل سیمپل سروےآفس (این ایس ایس او)نے یہ اعداد و شمار جولائی 2017 سے جون 2018 کے درمیان جمع کیے ہیں ۔ نومبر 2016 میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے نوٹ بندی کے بعد ملک میں روزگار کی صورت حال پر یہ پہلا سروے ہے۔