طالبان کے بہانے نشانے پر ہندوستانی مسلمان

07:28 PM Aug 28, 2021 | مکل سنگھ چوہان

ویڈیو: جب سے طالبان نے افغانستان میں اقتدار سنبھالا ہے، رائٹ ونگ تنظیموں اور آئی ٹی سیل کے ذریعےہندوستان  میں اسلاموفوبیا کا لگاتار پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے اور ان سب کے  پیچھے ہندوستانی  مسلمانوں کےتئیں جوابدہی طے کی جا رہی ہے۔ اس موضوع  پر ڈاکٹر رام پنیانی سے مکل سنگھ چوہان کی بات چیت۔