ہندی کرائم فکشن رائٹر سریندر موہن پاٹھک؛ ہمارے زمانے میں لکھنے والوں کی بنیاد ہی اُردو تھی

04:09 PM Jan 17, 2019 | فیاض احمد وجیہہ

ویڈیو: ہندی کے معروف کرائم فکشن رائٹر سریندر موہن پاٹھک سے  کرائم فکشن اوران کی زندگی  میں اردو ادب کی اہمیت پر فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت۔

The post ہندی کرائم فکشن رائٹر سریندر موہن پاٹھک؛ ہمارے زمانے میں لکھنے والوں کی بنیاد ہی اُردو تھی appeared first on The Wire - Urdu.