روس یوکرین جنگ کے درمیان واپس آئے ہندوستانی طلبا، اب ہندوستان کی اگلی حکمت عملی کیا ہے؟

03:36 PM Mar 03, 2022 | سمیدھا پال

ویڈیو:  روس کی جانب سے اپنے پڑوسی ملک یوکرین پر حملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ کئی دنوں سے جنگ جاری ہے۔ یوکرین میں پھنسے ہندوستانی طلباءکو بھی روزانہ ہوائی جہاز سے واپس لایا جا رہا ہے۔ دی وائر نے ہندوستان لوٹے  طلباء سے بات  چیت کی۔