رام مندر میں پران — پرتشٹھا: اب کیا ہے آگے کا راستہ

06:15 PM Jan 23, 2024 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: رام مندر کی پران — پرتشٹھا کی تقریب کے حوالے سے پروفیسر اپوروانند، مصنف دھیریندر جھا، ولیہ سنگھ، دی وائر کے مدیران سدھارتھ وردراجن اور سیما چشتی کے ساتھ دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔