راجستھان: اشوک گہلوت اور سچن پائلٹ کے درمیان کھینچ تان کی وجہ کیا ہے؟

05:31 PM May 12, 2023 | یاقوت علی

ویڈیو:  راجستھان میں پچھلے دو سالوں میں وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت اور نائب وزیر اعلیٰ  رہےسچن پائلٹ اکثر آمنے سامنے نظر آئے ہیں۔ حال ہی میں گہلوت پر بدعنوانی کے الزامات پر کارروائی نہ کرنے کا الزام لگانے کے بعد اب پائلٹ نے ریاست میں بدعنوانی کے ہی معاملے پر ‘جن سنگھرش یاترا’ شروع کی ہے۔