کیا اڑیسہ کا ہولناک ٹرین حادثہ ریلوے کی اسٹرکچرل خامیوں کا نتیجہ ہے؟

11:54 AM Jun 05, 2023 | اجئے کمار

ویڈیو:  2 جون کی شام اڑیسہ کے بالاسور ضلع کے بہناگا بازار ریلوے اسٹیشن کے قریب دو ایکسپریس اور ایک مال ٹرین کی ٹکرمیں ہوئے خوفناک حادثے میں تقریباً 300 لوگوں کی موت ہو گئی۔