اڑیسہ ٹرین حادثہ: جانچ رپورٹ میں اختلاف رائے، کیا سرکار اپنی غلطی چھپا رہی ہے؟

04:36 PM Jun 08, 2023 | ذیشان کاسکر

ویڈیو:  گزشتہ 2 جون کو تین ٹرینوں کے خوفناک حادثے کے سلسلے میں وزارت ریلوے نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں سگنل کی خرابی کو اس کے لیے وجہ بتایاہے۔ حالانکہ اس  رپورٹ  کوتیار کرنے والے پانچ افسران میں سے ایک نے اس پر اختلاف  رائے کااظہار کیا ہے۔ اب سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیا اس حادثے کے حوالے سے کچھ چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔