Featured خبریں ویڈیو مختلف بھرتی امتحانات کے لیے ڈیجیٹل مظاہرہ جاری 09:33 PM Dec 09, 2021 | یاقوت علی ویڈیو: ہندوستان بھر میں طلبا مختلف بھرتی امتحانات کے رزلٹ اور کئی بھرتی امتحانات کی تاریخوں کے اعلان کرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس کے خلاف تمام نوجوانوں نے ایک آن لائن مہم شروع کی ہے۔ د ی وائر نے ایسے کچھ نوجوانوں سے بات چیت کی۔
ناگپور: فیض کا ’ہم دیکھیں گے …‘ گانا ملک سے ’غداری‘، پروگرام میں پیش کیے جانے پر منتظمین کے خلاف مقدمہ درج
کبھی اینٹی نیشنل، کبھی دہشت گرد اور کبھی ماؤ نواز تنظیموں سے تعلقات: کیسے بدلتی رہی صحافی کی حراست کی بنیاد