میڈیا بول: 5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات اور رافیل ڈیل

میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے 5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے دوران رافیل ڈیل کی میڈیا رپورٹنگ پر سینئر صحافی شیتل پرساد سنگھ اور سنیئر صحافی انل جین سے ارملیش کی بات چیت۔ The post میڈیا بول: 5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات اور رافیل ڈیل appeared first on The Wire - Urdu.

میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے 5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے دوران رافیل ڈیل کی میڈیا رپورٹنگ پر سینئر صحافی شیتل پرساد سنگھ اور سنیئر صحافی انل جین سے ارملیش کی بات چیت۔

The post میڈیا بول: 5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات اور رافیل ڈیل appeared first on The Wire - Urdu.

Next Article

کیا آل پارٹی وفد مودی حکومت کی سفارتی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے؟

ہندوستان-پاکستان کشیدگی کے بعد 30 ممالک میں آل پارٹی وفد بھیجنے کے نریندر مودی حکومت کے فیصلے کے سیاسی اور سفارتی مضمرات پر دی وائر کے پالیٹکل ایڈیٹر اجئے آشیرواد اور دی وائر ہندی کے مدیر آشوتوش بھاردواج کی بات چیت۔

Next Article

ماؤنواز تحریک آخری مرحلے میں: کیا بسواراجو کے انکاؤنٹر کے بعد بستر میں امن لوٹ آئے گا؟

نارائن پور کے جنگلات میں حال ہی میں ہوئے انکاؤنٹر میں سی پی آئی (ماؤسٹ) کے جنرل سکریٹری نمبلا کیشوا راؤ عرف بسواراجو  مارے گئے۔ بستر رینج کے آئی جی نے کہا ہے کہ بسواراجو پچھلے 40-45 سالوں سے ماؤنواز تحریک کا حصہ تھے اور 200 سے زیادہ نکسلی حملوں میں شامل تھے۔ اس کارروائی کو حکومت اور سیکورٹی فورسز کے لیے ایک بڑی کامیابی ماناجا رہا ہے، لیکن کیا اسے نکسل ازم کا خاتمہ سمجھا جا سکتا ہے؟ دی وائر ہندی کے مدیر آشوتوش بھاردواج سے ذیشان کاسکر کی بات چیت۔

Next Article

جنگ بعد کی بات، حفاظتی انتظامات پر خاموشی کیوں؟

پہلگام حملے کے تقریباً چار ہفتے بعد بھی اس کو انجام دینے والے دہشت گردوں کے بارے میں کوئی جانکاری نہیں ملی ہے۔ وزیراعظم منہ توڑ جواب دینے کی بات کرتے ہیں، لیکن حفاظتی انتظامات کے بارے میں خاموشی ہے۔ آپریشن سیندور کے بعد کیا کچھ ہو رہا ہے،اس بارے میں دی وائر کی مدیر سیما چشتی اور سینئر صحافی ندھیش تیاگی سے تبادلہ خیال کر رہی ہیں میناکشی تیواری۔

Next Article

ہندوستان پاکستان کشیدگی کے درمیان میڈیا کا تماشہ

ہندوستانی  فوج کے آپریشن سیندور کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بے انتہاکشیدگی کا مشاہدہ کیا گیا۔ تاہم،اس دوران جنگی جنون میں ہندوستانی ٹی وی میڈیا کی جانب سے بہت سی غلط معلومات اور فیک نیوز کو خبر کے طور پر پیش کیا گیا۔ اس موضوع پر دی ہندو کے سینئر صحافی کلول بھٹاچاریہ اور دی وائر کے پالیٹکل ایڈیٹر اجئے آشیرواد سے تبادلہ خیال کر رہی ہیں میناکشی تیواری۔

Next Article

کیا ذات پر مبنی مردم شماری پہلگام اور قومی سلامتی سے توجہ ہٹانے کا بہانہ ہے؟

ویڈیو: پہلگام دہشت گردانہ حملے کو لے کر قومی سلامتی سے متعلق سوالات کے درمیان مرکزی حکومت نے ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کی بات کہی ہے۔ کیا یہ بڑے سوالات سے توجہ ہٹانے کا طریقہ ہے؟ دی وائر کی مدیر سیما چشتی اور سینئر صحافی اوماکانت لکھیڑا کے ساتھ تبادلہ خیال کر رہی ہیں میناکشی تیواری۔