بھاگوت کہتے ہیں ہندو اور مسلمان کا ڈی این اے ایک، لیکن ہندوتوا سے نفرت کرنے والوں کا کیا؟

06:53 PM Jul 09, 2021 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو:ایک طرف آر ایس ایس  کے چیف موہن بھاگوت کا ملک  کی یکجہتی کو لےکر بیان آتا ہے اور دوسری طرف اقلیتی طبقے کے خلاف کچھ بی جے پی رہنما نفرت کی آگ پھیلا رہے ہیں۔ اس موضوع  پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔