Featured خبریں فکر و نظر ویڈیو میڈیا بول: ڈیجیٹل انڈیا میں ڈیجیٹل بلاک! اُرملیش Jul 24, 2020 Tap to expand ویڈیو: پچھلے دنوں ماحولیات کے مسائل کو اٹھانے والی تین ویب سائٹس کو کسی طرح کی اطلاع دیےبغیر بند کر دیا گیا۔ اسی طرح ہریانہ کے کئی اضلاع میں ایپیڈیمک ایکٹ کا سہارا لےکر کچھ صحافیوں اور سماجی تنظیموں کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پابندی لگا دی گئی ہے۔