ویڈیو: انٹرنیشنل کورٹ نے کل بھوشن جادھو کی پھانسی پر لگائی روک

12:17 PM Jul 18, 2019 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو:جاسوسی کے الزام میں پاکستان کی جیل میں بند کل بھوشن جادھو کو دی گئی پھانسی کی سزا پر انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے روک لگا دی۔ اس مدعے پر دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔