Featured خبریں فکر و نظر ویڈیو کرشی کی بات: کیا ہے مہنگی دال کی وجہ؟ 02:51 PM Jul 29, 2021 | دی وائر اسٹاف ویڈیو: دال اور تیل کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے ہندوستان میں ہر سال غذائیت مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔دی وائر کے خاص پروگرام ‘کرشی کی بات’کے پہلے ایپی سوڈ میں اس موضوع پر ماہر زراعت دیویندر شرما کے ساتھ اندر شیکھر سنگھ کی بات چیت۔
چھتیس گڑھ: کرسمس کی سجاوٹ میں توڑ پھوڑ کرنے والے بجرنگ دل کے ارکان کو ضمانت، ہار پہنا کر استقبال کیا گیا
ایڈیٹرز گلڈ نے ہندوستان اور پاکستان کی جانب سے ایک دوسرے کی نیوز ویب سائٹ کو بلاک کرنے کے عمل کی مذمت کی