احمد پٹیل کا جانا کانگریس کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے

Tap to expand

ویڈیو: کانگریس کےسینئر رہنما اور راجیہ سبھاایم پی  احمد پٹیل کا بدھ کو علی الصبح انتقال  ہو گیا۔ تقریباً ایک مہینہ پہلے پٹیل کورونا وائرس سے متاثر  ہوئے تھے۔ پٹیل کانگریس صدر سونیا گاندھی کے بھروسے مند معاونین  میں سے ایک تھے۔

Show comments

Related Stories:

More