کسانوں کے خلاف افواہوں کے جواب میں جانیے کھیتی — کسانی کی سچائی

01:21 PM Feb 25, 2024 | اجئے کمار

ویڈیو: کسان اس وقت  اپنی فصلوں کی زیادہ سے زیادہ قیمت کے لیے احتجاج نہیں کر رہے ہیں بلکہ حکومت سے ایسے نظام کا مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں اپنی محنت کی واجب قیمت مل جائے۔ کسانوں کے احتجاج اور ان کے مطالبات پر روشنی ڈال رہے ہیں دی وائر کےاجئے کمار۔