کسان مہا پنچایت: کسانوں  نے معیشت کا مسئلہ اٹھایا

07:14 PM Feb 23, 2021 | اجے آشیرواد مہاپرشست

ویڈیو: ہریانہ اور اتر پردیش میں تیزی سے کسان مہاپنچایت پھیل رہے ہیں، جہاں کھل کر حکومت  کی پالیسیوں  کے بارے میں چرچہ کی جا رہی ہے اور کسانوں کو زرعی  قانون اور اس سے متعلق  پہلوؤں کو سمجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس بارے میں بتا رہے ہیں سیاسی امور کے لیےدی  وائر کے ایڈیٹراجئے آشیرواد۔