کانگریس لیڈر– کارکن نے کہا – کرناٹک میں لڑائی بدعنوانی کے خلاف تھی، جو ہم نے جیت لی

02:46 PM May 15, 2023 | یاقوت علی

ویڈیو:  کرناٹک اسمبلی میں کانگریس کی جیت کے بعد دہلی واقع پارٹی ہیڈکوارٹر میں جشن کا ماحول نظر آیا۔ دی وائر کی ٹیم نے یہاں موجود پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے اس سلسلے میں بات  چیت کی۔