’جو آزاد صحافی ہیں، انہیں یہ لوگ انسان بھی نہیں سمجھتے‘
دی وائر اسٹاف | Feb 06 2021
ویڈیو: دہلی کے سنگھو بارڈر پر کسانوں کے احتجاج کو کور کر رہے آزاد صحافی مندیپ پنیا کو گزشتہ30 جنوری کو دہلی پولیس نے گرفتار کر لیا تھا۔ رہا ہونے کے بعد ان سے دی وائر کے سراج علی نے بات چیت کی۔